Reaction of the Afghan Mujahid nation to the desecration of the Holy Quran in Islamic Emirate of Afghanistan by the American invaders. امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی قابضین کی جانب سے قرآن کو نذر آتش کرنے کے خلاف عوامی ردعمل


خوست،مظاہرین کاحملہ،18آئل ٹینکرنذرآتش

ذبیح اللہ مجاہد
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:16

مشتعل مظاہرین نے صوبہ خوست کےصدرمقام خوست شہر میں جارح وکٹھ پتلی فوجوں کوبھاری نقصانات سےروبروکیے۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز2012-02-24 صوبائی دارالحکومت خوست شہرمیں ہزاروں افرادجن میں طلبہ اور مختلف طبقہ کےلوگ شامل تھے،جارح فوجوں کی وحشتناک عمل کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ کیا،جس میں جارح وکٹھ پتلی فوجوں کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی گئی۔

رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ مشتعل مظاہرین نے سپلائی کانوائےکی پارکنگ پرہلہ بول دیااوروہاں کھڑےفیول بھرےٹینکروں کوآگ لگادی،جس میں 18ٹینکرجل کرخاکسترہوئے۔

ذرائع کےمطابق مظاہرین نےخوست شہرمیں پولیس اورٹریفک چوکیوں کونذرآتش کردیے۔

عینی شاہدین کاکہناہےکہ پرانےایئرپورٹ کےقریب فائرنگ کی آوازيں سنائی دی جارہی ہیں،تاہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ہرات،شدیدمظاہرے،8شہید،پولیس چوکیاں تباہ

قاری یوسف احمدی
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:14

صوبہ ہرات کےادرسکن اورشینڈنڈاضلاع میں جارح فوجوں کی سفاکانہ عمل کےخلاف شدیدعوامی مظاہرےہوئيں/

تفصیل کےمطابق جمعہ کےروز2012-02-24 نمازجمعہ کےبعدضلع ادرسکن کےمرکزمیں جوقندھار،ہرات قومی شاہراہ پرواقع ہے، ہزاروں افرادوحشی فوجوں کی جانب سےبگرام میں مسلمانوں کی مقدس قرآن کریم کی بےحرمتی کےخلاف شدیدمظاہرہ کیا اور قومی شاہراہ کوہرقسم کی ٹریفک کی آمد ورفت کےلیےبندکردی اورجارح وکٹھ پتلی فوجوں کےخلاف شدیدنعرہ بازی کررہاتھا۔

رپورٹ کےمطابق بعدمیں کٹھ پتلی فوجوں کاصبرکاپیالہ لبریزہوااورمشتعل مظاہرین پرگولیوں کی بوچھاڑشروع کردی،جس کےنتیجے میں 8مظاہرین شہیدجبکہ 8مزیدزخمی ہوئيں۔اناللہ وانآالیہ راجعون

نیزجمعہ کےنمازکےبعدمشتعل مظاہرین نے ضلعی بازارمیں پولیس اہلکاروں کی چارچوکیوں کوآگ لگاکرنذرآتش کردیے اوروہاں تعینات اہلکاروں نےفرارکی راہ اپنالی۔

ضلع شینڈنڈسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ جمعہ ہی کےروزدوپہرکےوقت قرآن عظیم الشان کی بےحرمتی کےخلاف مشتعل مظاہرین نے امریکہ اورکابل انتظامیہ کےخلاف نعرہ بازی کرتےہوئےڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹرہلہ بول دیا،جن پرپولیس نے اندھادھند فائرنگ کی۔

عینی شاہدین کاکہناہےکہ فائرنگ سےچارمظاہرین زخمی ہوئيں،اس کےعلاوہ ہیڈکوارٹرمیں کھڑےتین دوٹینکوں اورایک رینجرگاڑي کو آگ لگاکرنذرآتش کردی گئی۔

ننگرہار،پروان، اورکابل میں عوامی مظاہرے

ذبیح اللہ مجاہد
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:13

ننگرہار،پروان اورکابل صوبوں میں جارح فوجوں کی درندگی کےخلاف شدیدعوامی مظاہرےاورریلیاں نکالی گئيں۔

تفصیل کےمطابق جمعہ کےروز2012-02-24 نمازجمعہ کےبعدمشتعل مظاہرین نےصوبہ ننگرہارضلع پچيرآگام میں غاصب امریکی فوجوں کی جانب سےقرآن کریم اوردیگراسلامی کتب کی بےحرمتی کےخلاف شدیدمظاہرےکیےاورمظاہرین کی تعدادچارہزارسے زیادہ تھا،تاہم کسی قسم کی ناخوشگوارواقعہ کی اطلاع موصول نہ ہوسکی۔

صوبہ پروان سےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ سینکڑوں افرادنےوحشی درندوں کی سفاکانہ عمل کےخلاف ضلع سیاہ گردکےبازار میں جلسےاورجلوس کیےاورمقررین نےتقریں کیے،جن میں غاصبوں کی  وحشتناک عمل کابھرپورمذمت کی گئی اورمظاہرین کابل اتنظامیہ اور امریکی فوجوں کےخلاف شدیدنعرہ بازی کررہاتھا۔

رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ مظاہرین نے ایک قراردادمتفقہ طورمنظورکرلی،جس میں کہاگیاہےکہ ہم امارت اسلامیہ کے کلمہ طیبہ سے مزین سفیدپرچم کےتلےاسلامی نظام کی نفاذکی خاطرکسی قسم کی قربانی سےدریغ نہیں کرینگے۔

ہمارےنامہ نگارنےصوبہ کابل سےاطلاع دی ہےکہ جمعہ ہی کےروزسہ پہرکےوقت مشتعل مظاہرین نے غاصبوں اورکٹھ پتلی فوجوں کے خلاف شدیدمظاہرہ کیااورضلعی بازارمیں ریلی نکالی گئی،جس میں غاصبوں اورکابل انتظامیہ کےخلا ف شدیدغم وغصہ کااظہارکیا گیا۔

کنڑ،کٹھ پتلی فوجوں پرحملے،پانچ ہلاکتیں

ذبیح اللہ مجاہد
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:12

صوبہ کنڑکےمرہ ورہ اوروٹہ پوراضلاع میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےکٹھ پتلی فوجوں پرحملےکیے۔

اطلاعات کےمطابق جمعہ کےروز2012-02-24 مقامی وقت کےمطابق سہ پہردوبجے کٹھ پتلی فوجوں کی رینجرگاڑی ضلع مرہ ورہ کے لوئےگاؤں کےقریب مجاہدین کی نصب شدہ بم سےٹکراکرتباہ ہوئی اوراس میں سوار2فوجی زخمی ہوئيں۔

ضلع وٹہ پورسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ جمعہ ہی کےروزمقامی وقت کےمطابق دوپہرگیارہ بجے مجاہدین نے ضلعی مرکزکے قریب واقع چوکی پرہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا،جس سےچوکی کونقصان پہنچااوروہاں تعینات تین اہلکارجانی نقصان سے دوچار ہوئيں۔

تخار،مظاہرین کےخوف سےجرمن فوجیں فرار

عمران خلیل
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:11

جرمن فوجوں نےصوبہ تخارمیں مظاہرین کےخوف سےمرکزکوچھوڑکرفرارہوئيں۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں جارح فوجوں کےخلاف شدیدعوامی ردعمل کےدوران صوبائی دارالحکومت ایبک شہرمیں شدید احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں،اورجمعہ کےروزبھی شدیدمظاہرہ ہوا،جس میں ہزاروں لوگوں نےشرکت کی،اورجارح وکٹھ پتلی فوجوں کے خلاف غم وغصہ کااظہارکیا۔

رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ تخارمیں تعینات جرمن فوجیں جن کی تعدادپچاس بتائی گئی ہے،اپنےمرکزکومظاہرین کی خوف سے قبل وقت چھوڑکرصوبہ قندوزکےصدرمقام فرارہوئيں۔

واضح رہےکہ مذکورہ مرکزکومارچ کےمہینےمیں خالی کرواناتھا،لیکن دشمن نےمظاہرین کی خوف سےقبل ازوقت خالی کردیا۔

قلات شہرمیں عوامی ریلی اورمظاہرہ

قاری یوسف احمدی
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:10

صوبہ زابل کےصدرمقام قلات شہرمیں ہزاروں افرادکےامریکہ اوراس کےکٹھ پتلی ادارےکی شدیدمظاہرہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق جمعہ کےروز2012-02-24 ہزاروں افرادنےصوبائی دارالحکومت قلات شہرمیں جارح فوجوں کی سفاکانہ عمل کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ اورریلی نکالی اورقندھار،کابل قومی شاہراہ کوکئی گھنٹےتک بندرکھی،اس کےعلاوہ مظاہرین  امریکی وکٹھ پتلی ادارےکےخلاف شدیدنعرہ بازی کررہاتھا۔

ذرائع کےمطابق مظاہرےکےدوران بعض نوجوانوں نے پولیس اہلکاروں پرپتھراوکیا،جس کےنتیجے میں پانچ پولیس اہلکارآفسرسمیت زخمی ہوئيں اورمظاہرہ سورج ڈوبنےسےقبل اختتام کوپہنچا۔

قندوز،چارامریکی ہلاک،سات کٹھ پتلی زخمی

ذبیح اللہ مجاہد
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 17:40

امریکی وکٹھ پتلی فوجوں پرصوبہ قندوزکےصدرمقام میں شدیددھماکہ ہوا۔

رپورٹ کےمطابق جارح وکٹھ پتلی فوجیں جمعرات کےروز2012-02-23 مقامی وقت کےمطابق شام ساڑھےچھ بجے صوبائی دارالحکومت قندوزشہرکےزاخیل کےمقام سےگزرہےتھے،جن پرمجاہدین کی نصب شدہ بم کادھماکہ ہوا۔

ذرائع کےمطابق دھماکہ سےایک امریکی ٹینک تباہ ہوااوراس میں سوارچارفوجی ہلاک ہوئيں،جبکہ ٹینک کےآگےجانےوالےسات کرائے کی فوجی زخمی ہوئيں۔

ننگرہار،مظاہروں میں10غاصب قتل،100کٹھ پتلی زخمی

عمران خلیل
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 16:33

صلیبی فوجوں کی جانب سےقرآن کریم کی بےحرمتی،اہانت ونذرآتش کرنےکےبعدملک بھرمیں عوامی ردعمل ابھرآیااوراس سلسلے میں صوبہ ننگرہارضلع خوگیانی میں بڑااحتجاجی مظاہرہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کےمطابق جمعرات کےروز2012-02-23 علی الصبح ہزاروں متشتعل مظاہرین نے جارح وکٹھ پتلی فوجوں کے خلاف شدیدنعرہ بازی کرتےہوئےان کے مرکزپرحملہ کیااورمظاہرین کومنتشرکرنےکےلیے مرکزسےان پراندھادھندفائرنگ کی گئی، کہ مرکزمیں موجودایک بااحساس افغان فوجی نے مظاہرین پرفائرنگ کرنےکی مخالفت کرتےہوئےمظاہرین کےصف میں داخل ہوا اور جارح فوجوں پرشدیدفائرنگ کی،جس کےنتیجے میں دس سےزائدفوجی ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئيں۔

رپورٹ میں کہاگیاہےکہ جارح فوجوں کی جوابی فائرنگ سےغازی فوجی زخمی ہوا،جنہیں مظاہرین نےمحفوظ مقام تک پہنچادیااور مرکز میں جارح وکٹھ پتلی فوجوں کےدرمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ شروع ہوا،جومغرب تک جاری رہا۔

ایک عینی شاہدکاکہناہےکہ فائرنگ کےنتیجے میں سو100سےزائدکرائےکی فوجی زخمی ہوچکےہیں۔

کابل دھماکہ،پانچ فوجی ہلاک وزخمی

ذبیح اللہ مجاہد
Friday, 01 Rabi’ul Akhir 1433

جمعہ, 24 فروری 2012 18:09

کٹھ پتلی فوجوں پرصوبہ کابل ضلع سروبی میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین کی نصب شدہ بم کادھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ دھماکہ  جمعہ کےروز2012-02-24 صبح کےوقت اوزبین کےعلاقے چہل  گزئی کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں کی رینجرگاڑی پرہوا۔

ذرائع کےمطابق تباہ ہونےوالی گاڑی میں سوارپانچ کرائےکی فوجی جانی نقصان سےروبروہوئيں۔

المارچوکی پرحملہ،کمانڈرہلاک،دس زخمی

قاری یوسف احمدی
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 16:29

امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ فاریاب ضلع المارمیں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پرحملہ کیا۔

رپورٹ کےمطابق قرہ غولی گاؤں میں واقع چوکی پرحملہ جمعرات کےروزمقامی وقت کےمطابق صبح چھ بجے ہلکےاوربھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جوسہ پہردوبجے تک جاری رہا۔

ذرائع کےمطابق لڑائی میں مقامی کمانڈراکبرہلاک جبکہ دس اہلکارزخمی ہوئيں۔

مجاہدین کاکہناہےکہ دوبدولڑائی میں دومجاہدین بھی زخمی ہوئے۔

فاریاب،مظاہرے،15گاڑیاں تباہ،6غاصب ہلاک

قاری یوسف احمدی
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 15:00

ملک بھرمیں جاری رہنےوالےمظاہروں کےسلسلےمیں صوبہ فاریاب کےصدرمقام میمنہ شہرمیں بھی ایک بڑااحتجاجی مظاہرہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعرات کےروز2012-02-23 صبح کےوقت دس ہزارافرادپرمشتمل مشتعل مظاہرین نےجن میں طلبہ اورشہریوں کی اکثریت تھی، صوبائی دارالحکومت میمنہ شہرمیں واقع نام نہادصوبائی تعمیرنوادارےپی،آر،ٹی پرحملہ کیا۔

رپورٹ کےمطابق مشتعل مظاہرین نے پی،آر،ٹی کودستی بموں کانشانہ بنایا،جس کےنتیجے میں 15سپلائی گاڑیاں جل کرخاکستر ہوئيں، اس کےعلاوہ 6غاصب فوجی واصل جہنم جبکہ متعددزخمی ہوئيں۔

ذرائع کےمطابق وحشی درندوں کی فائرنگ سےکم ازکم تیس30مظاہرین زخمی ہوئيں،جن میں سےاکثریت حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔اناللہ وانآالیہ راجعون

واضح رہےکہ مظاہرہ سہ تک جاری رہا۔تفصیل بعدمیں ان شاءاللہ

چارچینہ،چوکی پرحملہ،کمانڈرسمیت18ہلاک وزخمی

قاری یوسف احمدی
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 15:00

مقامی جنگجوؤں کی چیک پوسٹ پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق کیشی بازارکےمقام پرواقع جنگجوؤں کی چوکی پرمجاہدین نے بدہ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کےلگ بھگ ہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا۔

ذرائع کےمطابق دوگھنٹےتک جاری رہنےوالی لڑائی میں کمانڈرایک فوجی سمیت ہلاک جبکہ 16زخمی ہوئيں۔

کہاجارہاہےکہ دشمن کےجوابی فائرنگ سےدومجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

سنگین،امریکیوں پردھماکہ،پانچ ہلاکتیں

قاری یوسف احمدی
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 14:59

امریکی فوجوں کی پیدل گشتی پارٹی پرصوبہ ہلمندضلع سنگین میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کےمطابق جارح فوجیں جمعرات کےروز2012-02-23 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے کےلگ بھگ چرخکیان ماندہ کے علاقے میں پیدل گشت کررہاتھا،جن پرمجاہدین کی نصب کردہ بم کادھماکہ ہوا۔

ذرائع کےمطابق دھماکہ سےدوفوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئيں۔

مارجہ میں فوجی اسلحہ سمیت سرنڈر

قاری یوسف احمدی
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 14:43

کٹھ پتلی ادارےکی فوجی صوبہ ہلمندضلع مارجہ میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین کےسامنےہتھیارڈال دیے۔

رپورٹ کےمطابق کٹھ پتلی فوجی عبدالظاہرنےخصوصی رابطےکی بنیادپرجمعرات کےروز2012-02-23 دوپہرسےقبل شیغزک کے علاقے میں مجاہدین کےسامنےہتھیارڈال دیے۔

ذرائع کےمطابق سرنڈرہونےوالےفوجی نے کلاشنکوف اوردیگرفوجی سازوسامان مجاہدین کےحوالےکردیے۔

بگرام ایئربیس پرمیزائل داغےگئے

ذبیح اللہ مجاہد
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 07:34

ملکی سطح پرجارح فوجوں کےسب سےبڑے فوجی مرکزبگرام ایئربیس کوامارت اسلامیہ کےمجاہدین نے میزائلوں کانشانہ بنایا۔

رپورٹ کےمطابق بدہ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات تین بجے مجاہدین نے ایئربیس پرتین میزائل داغے،جو ہوائی اڈہ کےاندرگریں،تاہم اطلاع آنےتک دشمن کےجانی ومالی نقصانات کاتفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ننگرہار،بغلان،پروان،لوگر،جوزجان اورلغمان میں شدیدمظاہرے

ذبیح اللہ مجاہد
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 14:32

جارح فوجوں کی سفاکانہ عمل کےخلاف ملک کےننگرہار،بغلان،پروان،لوگراورلغمان صوبوں میں شدیدعوامی احتجاجی مظاہرےجاری ہیں،جن میں درجنوں مظاہرین شہید،زخمی اورگرفتارہوئے۔

تفصیل کےمطابق جارح فوجوں کےوحشتناک عمل کےخلاف جمعرات کےروز2012-02-23 صبح کےوقت سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی کےطلبہ کےساتھ ہزاروں شہریوں نے صوبائی دارالحکومت جلال آبادشہرمیں شدیدمظاہرہ کیااورجارح فوجوں کےخلاف شدید نعرہ بازی اورساتھ ہی مظاہرین تکبیر،اللہ اکبرکےفلک شگاف نعریں اور “طالبان زندہ باد”آوازیں لگارہےتھے،اس کےعلاوہ مظاہرین نے کتبےاوربینرزبھی اٹھارکھےتھے،جن پرغاصبوں سےنفرت کابرملااظہارکےتحریریں درج تھے۔

ذرائع نےضلع خوگیانی سےاطلاع دی ہےکہ وحشی درندوں کےگھناونی عمل کےخلاف وزیربازارکے علاقے کےمکینوں نے جارح فوجوں کے بیس اورضلعی مرکز کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ کیااورکفرکےدرندوں کےخلاف شدیدنعرہ بازی کی گئی،اس دوران وحشی فوجوں اورنام نہادنیشنل آرمی کر کرائے کی اہلکاروں نےمظاہرین پراندھادھندفائرنگ کی،جس کےنتیجے میں چارافرادزخمی ہوئيں،جن میں سےایک زخمی عثمان ولدبشیرزخموں کی تاب نہ لاتےہوئےراہ حق میں جام شہادت نوش فرماگئے۔تقبلہ اللہ

ضلع بٹی کوٹ سےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ مشتعل مظاہرین نے قرآن کریم کی بےحرمتی کےخلاف صبح کےوقت شدید مظاہرہ کیا اورطورخم،جلال آبادقومی شاہراہ کوسہ پہرتک ٹریفک کی آمدورفت کےلیے بندکررکھی۔

نیز ضلع چپرھارمیں بھی اسی نوعیت کااحتجاجی مظاہرہ ہوااورمظاہرین جارح فوجوں کی انخلاء اورمرتکبین کوسزادلوانےکامطالبہ کررہاتھا۔

ذرائع کےمطابق صوبائی دارالحکومت جلال آبادشہرکامظاہرہ سہ پہرکےوقت اختتام کوپہنچا۔

صوبہ بغلان سےآمدہ اطلاعات کےمطابق ضلع پلخمری کےمرکزمیں مقامی لوگوں نے قرآن کریم کی بےحرمتی کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ کیاجودن دس بجے شروع ہوکردوپہربارہ بجے کواختتام پذیرہوا،جس میں کسی قسم کی ناخوشگوارواقعہ رونمانہیں ہوا۔

مرکزی بغلان سےموصولہ رپورٹ کےمطابق جمعرات کےروزمقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے علاقے کےمکینوں نے جن کی تعداد ہزاروں میں تھی،جارح فوجوں اورکٹھ پتلی ادارےکےخلاف شدیدردعمل کااظہارکیااوراس دوران کرائےکی مزدوروں اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئيں،جن میں ایک شخص شہیدجبکہ تین زخمی ہوئيں۔اناللہ وانآالیہ راجعون

اسکےعلاوہ دوپولیس اہلکارہلاک جبکہ چارزخمی ہوئيں۔

صوبہ پروان سےاطلاع ملی ہےکہ سینکڑوں لوگوں نے ضلع سیا ہ گردمیں غاصبوں کی گھناؤنی عمل کےخلاف احتجاجی ریلی نکالی اور وحشی فوجوں کی سفاکانہ عمل کابھرپوراندازمیں مذمت کی گئی۔

صوبہ لوگرسےہماری ذرائع نےاطلاع دی ہےکہ  جمعرات کےروزصبح کےوقت ضلع چرخ میں غاصب درندوں کی جانب سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن عظیم الشان کی بےحرمتی کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ ہوااورغاصبوں کی گھناونی عمل کےخلاف مظاہرین نے شدیدنعرہ بازی کی،جوکٹھ پتلی ادارےکےلیے نامنظورتھی،اس دوران پولیس نےمظاہرین نےپرشدیدفائرنگ کی،جس کےنتیجے میں دو مظاہرین زخمی ہوئيں۔

تفصیل بعدمیں ان شاءاللہ

ہمارےنامہ نگارنےصوبہ جوزجان سےاپنےرپورٹ میں کہاہےکہ جمعرات کےروزمقامی وقت کےمطابق دوپہربارہ بجے سینکڑوں مظاہرین نے صوبائی دارالحکومت شبرغان شہرمیں  جارح فوجوں کےوحشتناک عمل کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ اوریلی نکالی،جو شام چار بجے بغیرکسی ناخوشگوارواقعہ کےبعداختتام کوپہنچا۔

ایک اوررپورٹ میں کہاگیاہےکہ جمعرات ہی کےروزمقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے مظاہرین نے صوبہ لغمان کےصدرمقام مہترلام شہرمیں پی،آر،ٹی کےمرکزپرحملہ کیااورایک بکتربندٹینک کوآگ لگاکرنذرآتش کردیا،جب جارح فوجیں مرکزمیں داخل ہوئيں، تو غاصبوں نے شدیدفائرنگ کی،جس کےنتیجے میں چار4مظاہرین شہیدجبکہ چھ6 زخمی ہوئيں۔اناللہ وانآالیہ راجعون

ذرائع کےمطابق مظاہرین کی تعداد میں رفتہ رفتہ اضافہ ہوتارہا،جوہزاروں تک جاپہنچا،جن کےہمراہ امارت اسلامیہ کے کلمہ طیبہ سے مزین سفیدجھنڈےتھےاورفضاتکبیرکےفلک شگاف نعروں سےگونج رہاتھا۔اورمختلف شاہراہوں سےہوتےہوئےگورنر ہاؤس پہنچا،وہاں امریکی فوجوں اورکٹھ پتلی انتظامیہ کےخلاف شدیدنعرہ بازی کی-

جبل سراج،غاصبوں کےبیس پرحملہ

ذبیح اللہ مجاہد
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 07:33

غاصب فوجوں کےبیس پرامارت اسلامیہ کےمجاہدین نےصوبہ پروان ضلع جبل سراج میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق مجاہدین نے قلعہ سرج تپہ کےمقام پرواقع پرجارح فوجوں کےبیس پربدہ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجے ہلکےاوربھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا،جوایک گھنٹےتک جاری رہا،جس میں دشمن کوجانی ومالی نقصان کاسامنا ہوا،تاہم اطلاع آنےتک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

کابل اورجلال آبادمیں مظاہرے

ذبیح اللہ مجاہد
Thursday, 30 Rabi’ul Awal 1433

جمعرات, 23 فروری 2012 07:31

ملک کےمختلف علاقوں میں جارح فوجوں کی سفاکانہ عمل کےخلاف عوامی احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کےمطابق کابل کےبگرامی کےعلاقے سےہزاروں افرادپرمشتمل احتجاجی مظاہرہ وفاقی دارالحکومت کابل شہرکی جانب رواں دواں ہے۔

صوبہ ننگرہارسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ جمعرات کےروز2012-02-23 صبح کےوقت تقریبادوہزارافرادنے جارح فوجوں کےخلاف صوبائی دارالحکومت جلال آبادمیں احتجاجی مظاہرےکاآغازکیا،جس کی تعداد اب تین گناہوچکاہےاورتاحال شدت سے جاری ہے۔

کاپیسااورلوگرمیں قرآن کریم کی بےحرمتی کےخلاف مظاہرے

ذبیح اللہ مجاہد
Wednesday, 29 Rabi’ul Awal 1433

بدھ, 22 فروری 2012 18:47

ملک بھرمیں جارح فوجوں کےجانب سےقرآن کریم کےبےحرمتی اورنذرآتش کیےجانےکےبعدغاصب فوجوں کےخلاف افغان مسلم عوام کااحتجاجی مظاہرےشدت سےجاری ہیں۔

آمدہ اطلاعات کےمطابق بدہ کےروز2012-02-22 مقامی وقت کےمطابق صبح آٹھ بجے مشتعل مظاہرین نےصوبہ کاپیسا ضلع آلہ سائی میں غاصبوں کےخلاف ضلعی مرکزاورفوجی ہیڈکوارٹرکےسامنےشدیداحتجاجی مظاہرہ کیااوروحشی فوجوں کےخلاف نعرہ بازی کی گئی۔

رپورٹ میں کہاگیاہےکہ مظاہرین قرآن کریم کونذرآتش کرنےوالے درندوں کوسزادلوانےکامطالبہ کرنےکےعلاوہ غاصب فوجوں کو ملک چھوڑکےنعرےلگارہےتھے۔

صوبہ لوگرسےموصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ بدہ ہی کےروزصبح کےوقت ضلع برکی برک کےبرک راجان کےہائی سکول اور دیگر قریبی سکولوں کےطلبہ نےجارح فوجوں اس گھناؤنی عمل کےخلاف شدیداحتجاجی مظاہرہ کیا۔

رپورٹ میں مزیدکہاگیاہےکہ مظاہرین نے علاقے میں واقع جارح فوجوں کےچیک پوسٹ پرپٹرول بموں سےحملہ کیااوروحشی درندوں نے جوابی فائرنگ کی،جس کےنتیجے میں ایک طالب العلم شہید،سات زخمی جبکہ 12 کوگرفتارکرلیےگئے۔اناللہ وانآالیہ راجعون

ایک دکاندارنےفون کےذریعےبتایاکہ وحشی درندوں کی فائرنگ کےبعدمظاہرین منشترہوئيں،جب علاقے کے لوگ شہداء اورزخمیوں کولینےکےلیےگئے،تومظاہرہ دوبارہ اکٹھےہوئيں،جن کی تعدادتقریبادوہزار2000تک جاپہنچا۔

To view the Statement of Islamic Emirate regarding the demonstrations of the Afghan Mujahid nation in reaction to the desecration of the Holy Quran by the American invaders Click Here

Explore Hassan on Net

Interest of Hassan

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s